سو فیصد خالص اور قدرتی شہد بہترین ڈسکاؤنٹ آفر

پو رے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری





شہد کے بارے میں؟
شہد قدرت کی ایک انمول صحت بخش نعمت ہے جو صدیوں سے بیماریوں میں استعمال ہوتی آرہی ہے۔ دنیا بھر میں زیادہ تر ڈاکٹر چینی کے بجائے شہد کا ستعمال کرا رہے ہیں۔ پروٹین ، وٹامنز ، معدنیات اور اینٹی آکسیڈینٹ کا بہترین مرکب۔ جدید تحقیق نے یہ بھی بتایا ہے کہ شہد ایک انوکھی دوا ہے جو وائرس کو ختم کرتی ہے۔ شہد موٹاپا کم کرنے کے لئے ایک بہترین غذا ہے۔









شہد کے فارم کے بارے میں؟
بن رومانی فوڈز کے وسیع و عریض ایریا میں پھیلے ہوۓ پھلوں اور پھولوں سے لدے باغا ت جہاں بن رومانی فوڈز کی ماہر ٹیم اپنی نگرانی میں شہد کی مکھیوں کی نگہداشت اور شہد کی تیاری میں مصروف عمل ہیں جو مختلف پراسس کے زریعےحفظا ن صحت کے عین اصولوں کےمطابق شہد کی ؐمکھیوں کے پہلے مرحلے سے لیکر شہد کی مکمل تیاری تک مکمل نگرانی کرتے ہیں۔
شہد کے فوائد
- آنکھوں اور دانتوں کو انفیکشن سے محفوظ رکھتا ہے
- موسمی اثرات سے محفوظ رکھتا ہے
- ہڈیوں میں کیلشیم جذب کرنے میں مدد کرتا ہے
- بے خوابی کو ختم کرتا ہے
- السر اور دیگر معدے کی خرابی کو ختم کرتا ہے
- چنبل کا علاج کرتا ہے
- قبض کو ختم کرتا ہے
- دل کو صحت مندرکھتا ہے
- ذیابیطس کے مریضوں میں شوگر کی سطح کو کم کرتا ہے
- معمولی زخموں کو بھر دیتا ہے
- مہاسوں کو ختم کرتا ہے
- خون کا دباؤ کم کرتا ہے




شہد میں غذائیت
کاربوہائیڈریٹ ، پروٹین ، امینو ایسڈ ، وٹامنز- B-1 ، B-2 ، B-3 ، B-6۔ معدنیات ، اینٹی آکسیڈینٹس ، فرکٹوز ، گلوکوز ،
میگنیشیم، مینگنیز، کیلشیم، کاپر، سلفر، پو ٹا شیم، سوڈیم، آئرن، گلو کوز، فاسفورس


اصلی لوگوں کے اصل نتائج










سرٹیفیکیٹ















